the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
گلبرگہ یکم اکتوبر(اعتماد نیوز): چنچولی تعلقہ ضلع گلبرگہ کے کنچا ورم لکشمی پور تانڈے میں وینکٹیش وٹھل نامی30سالہ نوجوان کسان نے باؤلی میں چھلانگ لگا کر خود کشی کر لی وینکٹیش نے خانگی ذرائع اور بینک سے حاصل کیا



گیا قرض ادا کرنے سے عاجز آکر یہ انتہائی اقدام کیا۔ اُس نے زراعت اور دیگر سرگرمیوں کے لئے بھاری قرض حاصل کیا تھا لیکن قرض کی ادائیگی کے لئے اُس کے پاس کوئی ذریعہ نہ تھا ،فصل کی تباہی سے اُسے زبردست نقصان برداشت کرنا پڑا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
جرائم و حادثات میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.